بوتیک سے30لاکھ کا سامان لوٹنے کے خلاف درخواست، ایس پی، ایس ایچ او مدینہ کالونی فیصل آباد ہائیکورٹ طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے فیصل آباد میں بوتیک کا 30 لاکھ کا سامان لوٹنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایس پی اور ایس ایچ او مدینہ کالونی کو 23 اپریل کو طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن