گلوبل ڈی ای آئی بینچ مارکس ایوارڈز  میں جیز سب سے زیادہ جامع کمپنی قرار

اسلام آباد (خبر نگار ) ایچ آر میٹرکس کے زیر اہتمام سالانہ عالمی DEI بینچ مارکس ایوارڈز میریٹ کراچی میں مورخہ 25 فروری 2025 کومنعقد ہوئے۔ عاکف سعید، چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور ڈاکٹر عشرت حسین، سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں 15 مختلف صنعتوں کی 50 نمایاں کمپنیوں کے 250 سے زائد نمائندگان نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن