نوجوانوں کو کردار سازی کیلئے دینی تعلیمات سے استفادہ کرنا ہو گا: ریاض ڈوگر 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی سردار محمد ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوانوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ بیرونی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہر میدان میں مہارت حاصل کریں اور وطن عزیز کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں نوجوانوں کو کردار سازی کیلئے دینی تعلیمات سے استفادہ کرنا ہو گا ۔

ای پیپر دی نیشن