تیرہ:سیکیورٹی فورسز کاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،25خوارج ہلاک،4جوان شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقےتیرہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشنزکیا۔فتنہ الخوارج نام نہادلشکراسلام اورجماعت الحرارکیخلاف کیےگئے آپریشن میں 25خوارج ہلاک جبکہ 11زخمی ہوئے، آپریشن میں خارجہ سرغنہ ابوذرعرف صدام بھی ماراگیا۔آپریشن کےدوران بہادری سےلڑتےہوئے4سپاہی شہید،ہوئے، فتنہ الخواج کیخلاف آپریشن میں سیکیورٹی فورسزکونمایاںکامیابیاں مل رہی ہیں۔    

ای پیپر دی نیشن