یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام مشاعرہ 

لاہور ( لیڈی رپورٹر ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام 37 واں سالانہ مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت معروف شاعر نصرت صدیقی نے کی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن