گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ ایجوکیشن بورڈ کی بڑی کارروائی،بورڈ دفتر میں فوٹو سٹیٹ مشین چلانے والا ملازم ہی پیپر لیکیج میں ملوث نکلا،ترجمہ القرآن کا پیپر لیک کرنے والا مرکزی کردار 46 روز بعد گرفتار ہوگیا،ملزم انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوا تو متعلقہ اداروں نے اسے موقع پر ہی گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق 11مارچ کو میٹرک سیکنڈ گروپ کا ترجمتہ القرآن کا پیپر لیک ہونے پر ملتوی کردیا گیا تھا۔