بحریہ فاؤنڈیشن کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  بحریہ فاؤنڈیشن کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن کا کراچی میں اجلاس ہوا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجدخان نیازی نےاجلاس کی صدارت کی۔ نیول چیف نےجاری پراجیکٹس کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ نیول چیف نے ملکی میری ٹائم سیکٹرکےمتعدد شعبوں میں بحریہ فاؤنڈیشن کےکردارکی تعریف کی۔

ای پیپر دی نیشن