وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی  روشنی میں موسم بہار کی شجرکاری مہم

 جنڈ(نمائندہ نوائے وقت) دانش سکول جنڈ میں گزشتہ روز شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز زیر انتظام پرنسپل گرلز سیکشن طیبہ فیض کے ہوا اس موقع پر محمد اعجاز رینج فارسٹ آفیسر جنڈ نے اپنے عملہ کے ہمراہ پود ے لگوائے اس موقع پر پرنسپل گرلز سیکشن طیبہ فیض کا کہنا تھا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور انسانی زندگی کی بقا کے لئے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن