چوہدری جاوید اقبال ناظم پاکستان یوگا سپریم کونسل ضلع وہاڑی کے وائس چیئرمین نامزد

وہاڑی ( خصوصی رپورٹر )وہاڑی کے معروف یوگا انسٹرکٹر چوہدری جاوید اقبال ناظم کو پاکستان یوگا سپریم کونسل ضلع وہاڑی کا وائس چیئرمین نامزد کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن