جسٹس سرفراز ڈوگر  کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد، سیشن جج طاہر محمود کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر محمود خان کی خدمات پشاور ہائیکورٹ کو واپس کر دی گئیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن