سٹیٹ بنک، بینکس ، دیگر مالیاتی ادارے یوم قائداعظم ، کرسمس عام تعطیل کے بعد آج دوبارہ کھلیں گے

لاہور( کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل پر ایک روز بند رہنے کے بعد آج ( جمعرات) کے روز دوبارہ کھلیں گے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے25 دسمبر کی مناسبت سے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن