ماہرین نے دل، پھیپھڑوں کے بعد انسانی دماغ میں بھی پلاسٹک کے ذرات دریافت کر لئے 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) انسانی دل، شریانوں ، پھیپھڑوں  اور دیگر حصوں کے بعد اب سائنسدانوں نے انسانی دماغ میں بھی پلاسٹک کے ننھے ذرات دریافت کئے ہیں۔ امریکا کی نیومیکسیکو یونیورسٹی کے ماہرین نے 2024ء کے نمونوں میں گزشتہ آٹھ سال کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ پلاسٹک کے ننھے ذرات کی زیادہ مقدار کو دریافت کیا۔

ای پیپر دی نیشن