اڈیالہ (نامہ نگار)27 اپریل کو گورنر پنجاب کا اڈیالہ روڈ پر شاندار استقبال ہو گا،جلسے کی تیاریاں مکمل،4 سے پا نچ ہزار افراد کیلئے بیٹھنے کا بند وبست کیا جارہا ہے،گورنر پنجاب کے علاوہ دیگر نامور سیاسی،سماجی،شخصیات کی آمد متوقع،ڈسٹرکٹ لیو ل کے اعلی حکام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران و کارکنان کا عظیم اجتماع ہو گا،ان خیالات کا اظہار راجہ اعجاز سابق امید وار ایم پی اے نے اڈیالہ پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔