پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران ریستورانوں کی پڑتال کیلئے مال روڈ پر پہنچ گئے

 مری (نامہ نگار خصوصی)  پنجاب فوڈ اتھارٹی کے افسران ریستورانوں کی پڑتال کیلئے مال روڈ پر پہنچ گئے ۔معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے مال روڈ کے بعض ریستورانوں کو جرمانے کیئے جبکہ متعدد کو تنبیہ کی گئی کہ وہ سیاحوں کو صاف ستھرے اور تازہ کھانے فراہم کریں ۔عواسی حلقوں خصوصاً سیاحوں نے پنجاب فود اتھارٹی کے اس اقدام کو سرہا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن