یوم قائد‘نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں تقریب

 لاہور( نیوز رپورٹر)نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 42 ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس کے شرکاء نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل نیپا فاروق مظہر نے کہا کہ سرکاری افسران قائدِ اعظم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن