محکمہ بلدیات کے ڈرائیورز‘ ٹیلیفون آپریٹرز کا سکیل بڑھا دیا گیا

لاہور (خبر نگار) محکمہ بلدیات نے ڈرائیورز اور ٹیلیفون آپریٹرز کے پے سکیلز اپ گریڈ کر دیئے۔ ڈرائیورز کے پے سکیل کو بی ایس 5 میں اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔
سیکرٹری بلدیات نے ہدایت کی کہ تمام ایڈمنسٹریٹرز فوری طور پر نوٹیفکیشن پر اطلاق یقینی بنائیں۔
سکیل

ای پیپر دی نیشن