شیخ جبار کی اہلیہ کے  انتقال پر اظہار تعزیت

 بیول(نامہ نگار)شیخ جبار کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت مسلم لیگی رہنما شیخ طارق محمود سیٹھی شیخ شبیر احمد نے شیخ جبار کی اہلیہ اور ظفر اقبال کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کے موقع پر دعا کی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن