سینئر وکیل‘ دانشور رانا محمد امیر کی آپ بیتی پر مبنی کتاب ’’امیرنامہ‘‘ شائع 

لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر وکیل اور دانشور رانا محمد امیر کی آپ بیتی پر مشتمل کتاب ’’امیرنامہ‘‘ شائع ہوگئی۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنے ساتھ گزرنے والے واقعات اور سیاسی صورتحال کا تذکرہ کیا ہے جو یقینا پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ کتاب بک ہوم نے شائع کی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن