ڈی جی رینجرز کی یوم پاکستان  کے موقع پر مزار قائد حاضری 

کراچی(این این آئی)یومِ پاکستان کے موقع پر ڈائر یکٹر جنرل پا کستان رینجرز(سندھ)میجر جنرل محمد شمریز نے با نی پا کستان قائد ا عظم محمد علی جنا ح کے مزارپر حا ضری دی اور پھو ل چڑھا ئے۔ اس مو قع پر ڈ ائر یکٹر جنرل پا کستان رینجرز سندھ اور دیگر رینجرز افسران نے قا ئد کی روح کے ایصال ثواب اور ملک و قو م کی تر قی و خو شحا لی کے لیے دعا کی۔بعد ازاں ڈ ائریکٹر جنرل پاکستان رینجرزسندھ نے وزیٹر بک میں اپنے تا ثرات قلمبند کیے۔

ای پیپر دی نیشن