شیخوپورہ:موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں یوم پاکستان پر تقریب

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس کی ہدایات پر موٹروے ٹریننگ کالج میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی کمانڈنٹ موٹروے ٹریننگ کالج امداد اللہ شاہد نے کی قومی ترانہ کے بعد پرچم کشائی کی گئی ۔اس موقع پر چاک وچوبند دستہ نے سلامی پیش کی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی رانا محمد جاوید، انسپکٹر سید محمد وصی حیدر کاظمی،چیف ڈرل انسٹرکٹر رائے غریب عالم،روڈ سیفٹی انچارج محمد شہباز، پی آر او سید محمد قوی سمیت افسران، ٹرنیرز ودیگر نے اس موقع پر 

ای پیپر دی نیشن