واربرٹن (نامہ نگار)حضرت علی ؓکے یوم شہادت پر مجلس عزا ، افطاری ونیاز کا خصوصی اہتمام ،مومنین کی بھرپور شرکت ،سیدنا علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ذاکرین اہل بیت نے امام علی ؓکی عظمت، ان کے عدل و انصاف اور ان کی زندگی کے درخشاں پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔