خیرپور:رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 زخمی

 خیرپور(آئی این پی ) کریکر حملے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیرپور کے مال روڈ پر رینجرزکی گاڑی کے قریب کریکرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور 2 شہری بھی زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال متنقل کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن