قلعہ دیدارِ سنگھ:مسافر بس پر فائرنگ کروانے والا ٹرانسپورٹر اروپ گرفتار 

قلعہ دیدارِ سنگھ (نمائندہ خصوصی)تھانہ اروپ کے علاقہ عالم چوک میں ایک ہفتہ قبل دن دیہاڑے مسافر بس پر فائرنگ کروانے کے مقدمہ میں نامزد ٹرانسپورٹر طارق چیمہ کو اروپ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں بس پر فائرنگ کرنے والے اس کے دونوں ساتھی تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔

ای پیپر دی نیشن