لاہور(نیوز رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا غزہ فلسطین میں جنگ بندی امن معاہدے کے بعد شہریوں کی اپنے گھروں کو واپسی شروع ہو گئی ہے تاہم ہزاروں زخمیوں کے علاج معالجے اور دیکھ بھال کے لئے مالی امداد،ادویات کے ساتھ ہیلتھ پروفیشنلز کی بھی شدید ضرورت ہے۔