گوجرانوالہ:چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں آج یوم قائد کی تقریب ہوگی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )منیجنگ ڈائریکٹر چلڈرن لائبریری کمپلیکس احمد خاور شہزاد کی زیر قیادت قائد اعظم ؒ کی پیدائش کے دن کے حوالے سے آج 23 دسمبردوپہر 12 بجے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں یوم قائد کے حوالے سے تقریب منعقد ہوگی ۔

ای پیپر دی نیشن