کلرسیداں(نامہ نگار)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،حافظ عثمان عباسی،قاضی عبدالقیوم،آصف ربانی قریشی،حاجی اخلاق حسین،چوہدری اخلاق حسین، چوہدری توقیر اسلم،شیخ حسن سرائیکی نے گاں ممیام جا کر لیگی کارکن راجہ ٹقلین احمد کی وفات پر فاتحہ خوا نی کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔