امیر المومنین حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرالمومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓ کا یوم شہادت آج 21رمضان المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس ہوں گی جس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حیات مبارکہ پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن