قومی کرکٹ ٹیم کی میچ کے دوران میدان میں افطاری 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران افطار کا وقت ہوا اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔کھلاڑیوں کو میچ کے 5 اوورز کے بعد افطار کیلئے وقفہ دیا گیا اور پھر کرکٹرز نے افطار کیا۔

ای پیپر دی نیشن