قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب چلی گئی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کیلئے قومی ٹیم سعودی عرب چلی گئی ۔ قومی ٹیم دمام پہنچے گی۔ پاکستان اور شام کا میچ 25 مارچ کو الاحساء میں شیڈول ہے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن