اسلام آباد(خبرنگار) ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کے خبروں سے کچھ حلقوں کو تکلیف ہے جن کو تکلیف ہے وہی بے بنیاد خبریں چلوا رہے ہیں بغیر سربراہی کے ہی مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔