مختصر عدالتی خبریں

 لاہور (خبر نگار)ہائیکورٹ : پی ایچ اے ملازمین کے مستقل کرنے کی درخواست‘فیصلہ محفوظ٭ہائیکورٹ : پی ٹی آئی رہنما محمد عاطف کا نام پی سی ایل میں ڈالنے کیخلاف جواب طلب٭ہائیکورٹ :ہسپتالوں کی کنٹینز میں غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء بیچنے کیخلاف درخواست دائر ٭سوتیلے بیٹے کے قاتل باپ کو سزائے موت کا حکم٭دھماکہ خیز مواد برآمدگی کیس‘ملزم کو 5سال قید ٭تیزاب گردی کیس‘2ملزم بری  ٭سیشن کورٹ ٹوبہ کا فیصلہ کالعدم، ڈکیتی قتل کے 3 ملزم ہائیکورٹ سے بری٭ہائیکورٹ : سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد‘سرکاری وکیل کو تیاری کیساتھ پیش ہونے کا حکم ٭ہائیکورٹ : منافع خوری ‘مہنگائی کیخلاف درخواست مارچ کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم ۔

ای پیپر دی نیشن