چین ، ریستوران میں دھماکہ سے ایک ہلاک ، 33 زخمی

 چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کے دارالحکومت شین یانگ کے ایک ریستوران میں جمعرات کو ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ضلعی محکمہ تشہیر کے مطابق دھماکا ہیپنگ ضلع کے تھائی یوآن نان شاہراہ پر واقع ایک ریستوران میں جمعرات کی صبح تقریبا8بجکر 20منٹ پر ہوا ۔ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن