ڈاکٹر ضیاءاللہ چیمہ پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال شیخوپورہ تعینات

21 اکتوبر 2012

لاہور(نیوزرپورٹر)حکومت پنجاب نے ڈاکٹر ضیاءاللہ چیمہ کو گریڈ 20میں ترقی دے کر پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر ضیاءاللہ چیمہ پیر کے روز اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔