فلسطین  کے حق میں سوشل میڈیا پر چوہے کی تصویر والی پوسٹ شیئر کرنے پر نشریاتی ادارے نے میزبان گیری لینیکر کو نوکری سے نکال دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نشریاتی  ادارے نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر سابق فٹبال ٹیم کے کپتان اور شو کے ہوسٹ گیری لینیکر کو نوکری سے نکال دیا۔

ای پیپر دی نیشن