پنجاب میں28مئی سے14اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور، راولپنڈی (لیڈی رپورٹر، جنرل رپورٹر) صوبہ بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول 28 مئی سے 14 اگست 2025ء تک موسم گرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن