یوم تکبیر: حکومت کا 28 مئی کو  عام تعطیل کا اعلان 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ملک کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن