سمندری: بھارتی جارحیت کے دوران شہید شہری کی بیٹیوں کا سکول میں شاندار استقبال 

سمندری (نامہ نگار) بھارتی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے سمندری کے شہری کی بیٹیوں کا سکول پہنچنے پر ساتھی بچوں اور سکول سٹاف نے استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن