کراچی: کالعدم بلوچ تنظیم کا خطرناک دہشتگرد گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز اور پولیس نے کالعدم لبریشن فرنٹ آگنائزیشن سے تعلق رکھنے والے ملزم درویش عرف ساگر کو گرفتارکر لیا۔

ای پیپر دی نیشن