آئی جی پنجاب کا دورہ جناح ہسپتال ‘ڈائیلسز سنٹر کے سٹاف میں بونس چیک تقسیم کئے 

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جنا ح ہسپتال لاہور میں ڈائیلسز سنٹر کے سٹاف میں ماہانہ بونس دینے کی تقریب میں شرکت کی۔ ڈائیلسز سنٹر کے سٹاف میں ماہانہ بونس کے چیک بھی تقسیم کئے۔سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجازنے بطور مہمان خصوصی جبکہ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر طیبہ وسیم، ایم ایس جناح ہسپتال سمیت  سٹاف کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن