فداخالد نامی نوجوان کی پراسرارموت

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)نواحی گائوں ڈھپر برکت رام میں فداخالد نامی نوجوان کی پراسرارموت ۔پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا اور اس ضمن میں تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن