4 اوباشوں کی مسجد کے باتھ میں  لے جاکر لڑکی  سے اجتماعی زیادتی 

لاہور (نامہ نگار) گرین ٹائون کے علاقے میں ذیشان نامی اوباش 14سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کر مسجد کے باتھ روم میں لے گیا۔ جہاں اس کے تین ساتھی زوہیب، اویس اور عبد الرحمن پہلے سے موجود تھے۔ چاروں ملزموں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے چاروں ملزموں ذیشان، زوہیب، اویس اور عبد الرحمن کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن