قصور(نمائندہ نوائے وقت)ڈی سی آفس قصور کے سامنے میونسپل کمیٹی کے ورکرز کا تنخواہ نا ملنے پر احتجاج،ورکرز نے مطالبہ کیا ہے ہماری تنخواہ ہمیں دی جائیں۔ڈی سی آفس قصور کے سامنے سینٹری ورکرز کا احتجاج،مظاہرین کا کہنا تھا پنجاب حکومت نے شہری کی صفائی ایک پرائیویٹ کمپنی کے حوالے کردیا ہے۔