مسلم امہ اختلافات بھلا کر ایک ہوجائے:سردار فیصل ڈوگر

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنماوسابق ناظم سردارفیصل ڈوگر نے کہا ہے مسلم امہ اختلافات بھلاکرایک ہوجائے،پاکستان نے بھارت کومنہ توڑ جواب دیکر ثابت کردیاکہ دنیاکی کوئی بھی طاقت پاکستان کوختم نہیں کر سکتی،بھارتی سورمائو ں کو منہ توڑ جواب دینے پرچیف آف آرمی سٹاف پاکستان جنرل عاصم منیر مبارکبادکے مستحق ہیں۔

ای پیپر دی نیشن