کینولا کی فصل کی افادیت و اہمیت کے حوالہ سے یوم کاشتکاران

مٹھیال (نامہ نگار ) تھٹہ میں محکمہ زراعت توسیع جنڈ کے زیر اہتمام" کینولا کی فصل کی افادیت و اہمیت" کے حوالہ سے یوم کاشتکاران کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ زراعت کے آفیسران ڈاکٹر محمد جاوید ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع ضلع اٹک، پرنسپل سائٹنسٹ بشیر احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت تو سیع جنڈ خبرہ شوکت نے شرکت کی. جنہوں نیکا شتکاروں سے خطاب کیا  ۔ زرعی ماہرین نے  کینولا کی کاشت، برداشتاور اسکی اہمیت و افادیت کے حوالے سے کاشتکاروں کو آگاہی دی۔

ای پیپر دی نیشن