معذور افرادکو پی آئی اے میں 50 فیصد سفری رعائیت دی جائے‘ ناصرخان

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان انمن محروم بصارت کے صدر خالد ممود اور جنرل سیکرٹری ناصر خان نے معذور افرادکیلئے پی آئی اے میں پچیس سے پچاس فیصد سفری رعایت کی جائے۔ اپنے مشترکہ بیان میں پی آئی اے کے اس قدم کو انتہائی غیرمنصفانہ اور ظالمانہ قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن