گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)رہنما بزنس گروپ شیخ محمد قاسم بیرا کو محکمانہ کمیٹی برائے امپورٹ ایکسپورٹ کا کنوینئر مقرر کر دیا گیاگوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی طرف سے رہنما بزنس گروپ شیخ محمد قاسم بیرا کو محکمانہ کمیٹی برائے امپورٹ ایکسپورٹ کا کنوینئر مقرر کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، چیمبر کے نائب سینئر نائب صدر احمد نوید رانجھا، نائب صدر چوہدری محمد یوسف، سابق صدر میاں عمر سلیم نے شیخ محمد قاسم ہیرا کو نوٹیفیکیشن دیا، اس موقع پر ایگزیکٹو ممبر سعد جمیل عرفانی محمد خالدو دیگر موجود تھے۔