الخدمت فاؤنڈیشن سفیدپوشوں کوطبی سہولیات پہنچا رہی:ضیاء الدین انصاری

 لاہور ( خصوصی نامہ نگار )سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن وا میر جماعت اسلامی لاہور ضیاء  الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں سے غریب اور سفید پوش افراد کیلئے مفت علاج کی سہولیات خواب بن کر رہ گئی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن