کامونکی(نمائندہ خصوصی)دوسری شادی کیلئے سات بچوں کے باپ نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔گذشتہ روز آدھورائے کی عائشہ بی بی کی شادی بلال حسین سے ہوئی جس کے بطن سے سات بچے پیدا ہوئے۔گذشتہ کئی دنوں سے بلال حسین اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے اور اسے کہتا کہ گھر سے نکل جاؤ میں نے دوسری شادی کرنی ہے۔