بھارتی تاجر نے ملازمین میں چیمپئنز ٹرافی کے سینکڑوں ٹکٹس مفت تقسیم کردئیے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) دبئی میں مقیم ارب پتی بھارتی تاجر انیس ساجن نے اپنے ملازمین میں چیمپئنز ٹرافی کے سینکڑوں ٹکٹس مفت میں تقسیم کردئیے۔ ملازمین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے بھارت کے تمام میچز فری میں دیکھ سکیں گے جس میں پاکستان کیخلاف ایونٹ کا سب سے اہم میچ بھی شامل ہے۔ملازمین کو فری ٹکٹس (ہر میچ کیلئے60 ٹکٹیں ) تقسیم کی گئی ہیں، ملازمین میں فری ٹکٹس بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کیے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن