لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کی لائیو ویور شپ نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔ پاکستان سپر لیگ نے ایک ہفتے میں لائیو ویور شپ میں 826.5 فیصد ریکارڈ اضافہ کیا۔گزشتہ برس کے مقابلے محض ایک ہفتے کے دوران 10ویں ایڈیشن کی ویور شپ کا نیا ریکارڈ بنا۔